International

لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی، 154 زخمی

لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی، 154 زخمی

لبنان کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے کیے گئے حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ حملوں میں زخمیوں کی تعداد 154 سے تجاوز کردی گئی۔ قبل ازیں لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھول دی گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments