International

کیپیٹل ہل حملہ نہ روکنے پر نینسی پلوسی قصور وار قرار

کیپیٹل ہل حملہ نہ روکنے پر نینسی پلوسی قصور وار قرار

وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔ کیپیٹل ہل پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس نے نیا بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ ناانصافی ہوئی، احتجاج کرنے والوں کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی پر مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام نینسی پلوسی پر عائد کیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments