International

کینیا کے صدر کا صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان

کینیا کے صدر کا صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ نیروبی سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں کینیا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ صومالیہ کے ساتھ سرحد اپریل میں دوبارہ کھول دی جائے گی۔ کینیا نے صومالیہ میں عسکریت پسند گروپ کے حملوں سے اکتوبر 2011 میں بند کر دی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ نے کینیا میں کئی حملے کیے تھے۔ الشباب گروپ کے 2013 میں کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں شاپنگ سینٹر پر حملے میں67 افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق دو سال بعد گاریسا کی ایک یونیورسٹی میں ایک اور دہشتگرد حملہ کیا تھا جس میں 148 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments