واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب نے ایران پر حملے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالا جس پر ترجمان سعودی سفارتخانہ کی وضاحت آگئی ہے۔ امریکا میں سعودی سفارتخانے کے ترجمان فہد ناظر نے واشنگٹن پوسٹ کی خبر کی سختی سے تردید کی اور ایکس پر لکھا کہ ’سعودی عرب نے ہمیشہ ایران کے ساتھ سفارتی کوششوں کے ذریعے معاہدہ کی حمایت کی ہے۔‘ ٹرمپ انتظامیہ سے رابطوں کے دوران ان پر کوئی دوسری پالیسی اپنانے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا گیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب نے کئی ہفتوں تک ایران پر حملے کے لیے لابنگ کی تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ