قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع پہلے دی گئی تھی۔ اب قطر کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے 17 بیلسٹک میزائل اور چھ ڈرون حملے کیے گئے، جنھیں قطر کی مسلح افواج نے کامیابی سے روک دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق تمام حملے ناکام بنا دیے گئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ