International

قطر کے العدید ایئر بیس پر فضائی و میزائل دفاع کیلئے نیا سیل قائم

قطر کے العدید ایئر بیس پر فضائی و میزائل دفاع کیلئے نیا سیل قائم

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ قطر کے العدید ایئر بیس پر فضائی اور میزائل دفاع کیلئے نیا سیل قائم کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان کے مطابق نیا سیل امریکی سینٹرل کمانڈ اور اسکے علاقائی شراکت داروں نے قائم کیا۔ نیا رابطہ کاری سیل مشترکہ فضائی آپریشنز سینٹر میں قائم کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکا اور مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک کے فوجی اہلکار ملکر کام کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق نئے سیل سے ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کو بہتر بنایا جائے گا۔ ایران گزشتہ سال قطر میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بناچکا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments