ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو تیسرے سپر اوور کے بعد شکست دی۔ کرکٹ کے کسی پروفیشنل میچ، ٹی ٹوئنٹی اور لسٹ اے میں پہلی مرتبہ تیسرے سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔ نیدر لینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے جس کے جواب میں نیپال کی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور کیے۔ پہلے سپر اوور میں نیپال نے 19 رنز بنائے تو نیدرلینڈز کی ٹیم بھی 19 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی جبکہ دوسرے سپر اوور میں نیدرلینڈز نے 17 رنز بنائے تو نیپال کی ٹیم بھی 17 رنز بنا سکی۔ تیسرے سپر اوور میں نیپال کی 2 وکٹیں 4 گیندوں پر گر گئیں اور کوئی بیٹر رن نہ بنا سکا اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے ایک رن درکار تھا، نیدرلینڈز کے بیٹر نے چھکا مار کر میچ اپنے نام کرلیا۔
Source: social media
کمِنس 300 وکٹیں لینے والے گیندبازوں کے کلب میں شامل
ٹیم سے باہر سرفراز خان کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، انٹرا اسکواڈ میچ میں 76 گیندوں پر طوفانی سنچری
جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فتح کتنی اہمیت رکھتی ہے؟ کیون پیٹرسن نے بتادیا
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا
مہدی حسن بنگلہ دیش کے ون ڈے کپتان مقرر
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فتح کتنی اہمیت رکھتی ہے؟ کیون پیٹرسن نے بتادیا
ٹیم سے باہر سرفراز خان کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، انٹرا اسکواڈ میچ میں 76 گیندوں پر طوفانی سنچری
کرکٹ میں انوکھا واقعہ، میچ کا فیصلہ 3 سپر اوورز کے بعد ہوا