Activities

کھوسلا الیکٹرونکس کے10ویں اسٹور کا شاندارافتتاح

کھوسلا الیکٹرونکس کے10ویں اسٹور کا شاندارافتتاح

کھوسلا الیکٹرونکس کااس سال 10ویں اسٹورکا افتتاح ہوا۔بنگلہ فلم کے اسٹار پرسنجیت کے ہاتھوں شمع جلا کر تقریب کا آغاز ہوا ۔ اس کے علاوہ مہمان خصوصی کی حےثےت سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ محمد ندیم الحق بھی موجود تھے۔منوج کھوسلا اور منیش کھوسلا کی طرف سے قائم کردہ کھوسلا الیکٹرونکس ، الیکٹرونس ڈیوائزس کے سےکٹرمیں ایک ممتاز اور عمدہ برانڈ کی شناخت رکھتا ہے۔ 181 راس بہاری اےونےو مےں 10,000 مربع فٹ پر پھیلے کلکتہ کے سب سے بڑے فلیگ شپ اسٹور کھوسلا الیکٹرونکس کا شاندار افتتاح ہوا۔ 10,000 اقسام کے مصنوعات کے ساتھ تقریباً 200 برانڈز کے اشےاءایک چھت کے نےچے دستےاب ہوںگے۔کھوسلا الیکٹرانکس اسٹور میں الیکٹرانک کے تمام ضروری ڈیوائزس دستیاب ہےں۔کھوسلا الیکٹر ونکس تےن منزلوں پر مشتمل ہے جسکی پہلی منزل پرریفریجریٹر اور ایئر کنڈیشنز، دوسری منزل پرگھریلو سامان اور باورچی خانے سے متعلق الیکٹرونک ڈیوائزس جیسے مائیکرو اوون وغیرہ موجود ہےں۔ کھوسلا الیکٹرانکس مغربی بنگال کے علاوہ جھارکھنڈ میں بھی اپنا پہلا اسٹور کھولنے میں کامیابی حاصل کی۔

Source: Akhbare Mashriq News Service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments