معتبر ذرائع سے ملی خبر کے مطابق آج 23جنوری کواردو کے معروف شاعر اکبر حسین اکبر کا روح اس دنیا فانی پرواز کر گئی، اکبر حسین اکبر کی ولادت 12نومبر 1958کو نوادہ(بہار) میں ہوئی تھی، 66سال کی عمر میں انتقال کر گئے،شبنم کی آہٹ اور برف برف چنگاری ان کے شعری مجموعے کے نام ہیں، مرحوم کی تجہیز و تقفین بعد نماز عشاءسولہ آنہ قبرستان میں ہوگی
Source: Akhbare Mashriq News Service
گلزار صاحب کے بارے میں ف۔س۔اعجاز کی مرتّبہ کتاب,فنونِ گلزار
غیر سرکاری ادارہ جو لوگوں کو مفت میں قانونی مدد پہنچاتاہے
بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم
الحراءپبلک اسکول ، دربھنگہ میں سہ روزہ سالانہ کھیل کود مقابلوں کا اختتام
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
جشنِ یومِ تاسیس کا شاندار آغاز مٹیا برج ہائی اسکول اپنی صد سالہ عمر دراز کی راہ پر