Activities

بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم

بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم

مٹیا برج گارڈن ریچ کے برجونالا کے بارہ نمبر بس اسٹنڈ کے پاس واقع ہال میں بدرتلہ کے جی این ویلفیئر سوسائیٹی کی جانب سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم کا پروگرام کاانعقاد کیاگیا جہاں کافی لوگوںمیں کمبل کی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے ایم ایل اے عبد الخالق ملابھی موجود تھے۔ان ہی کے ہاتھوں کو لوگوںکو کمبل دیئے گئے۔ بدر تلہ کے جی این ویلفیئر سوسائیٹی کے روح روان محمد شمشیر عالم نے اس پورے پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔ دیگر مہمانوں میں خورشید صاحب، طبریز صاحب، جاوید صاحب، ننہے بھائی، کونسلر بچّو دا، کونسلر ستیندر سنگھ وغیرہ موجود تھے۔ پروگرام کافی شاندار رہا۔واضح رہے کہ ہر سال یہاں اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کیا جا تا ہے۔جس میں محمد شمیشر عالم کا اہم رول ہوتا ہے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments