Activities

شہر کے کاروباری آصف اقبال کے صاحبزادے یاسر اقبال کی شادی کی تقریب

شہر کے کاروباری آصف اقبال کے صاحبزادے یاسر اقبال کی شادی کی تقریب

شہر کے کاروباری آصف اقبال کے صاحبزادے یاسر اقبال کی شادی کی تقریب کا منظر، زیر تصویر آصف، دولہا یاسر کے علاوہ دلہن ستارہ میر علی، ان کے والد میر یار علی اور مدثر نظر(گڈو) کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ محمد ندیم الحق، کلکتہ میونسپل کارپوریشن میں بورو پانچ کی چیئر پرسن ریحانہ خاتون، محمڈن اسپورٹنگ کلب کے جنرل سکریٹری اشتیاق احمد راجو سمیت شہر کی معزز ہستیوں نے شرکت کی۔۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments