International

کملا ہیرس نے ٹم والز کو نائب صدارتی امیدوار منتخب کرلیا

کملا ہیرس نے ٹم والز کو نائب صدارتی امیدوار منتخب کرلیا

امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا۔ ٹرمپ کیمپئن ٹیم نے منیسوٹا گورنر ٹم والز کے بطور ڈیمو کریٹک نائب صدارتی امیدوار انتخاب پر تنقید کی ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کی کیمپئن ٹیم نےٹم والزکو بائیں بازو کا انتہاپسند قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم کے مطابق ٹم والز لوگوں کو اپنی حقیقت نہیں بتائیں گے تو ہم بتا دیں گے۔ کملا ہیرس کی طرح ٹم والز بھی خطرناک لبرل انتہاپسند ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments