International

کل روس سے ملاقات کریں گے، ہر کوئی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو

کل روس سے ملاقات کریں گے، ہر کوئی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک فوری اپ ڈیٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی یوکرین کے صدر کے ساتھ ملاقات ’تقریباً ایک گھنٹہ‘ جاری رہی ہے۔ ڈیووس میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے صحافیوں سے بات کی۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ ملاقات میں کیا بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ’دیکھنا ہوگا کیا ہوتا ہے‘، اور مزید کہا کہ امریکہ کل روس سے ملاقات کر رہا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ’ہر کوئی چاہتا ہے کہ جنگ ختم ہو۔‘

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments