قازقستان میں شدید برف باری سے سڑکوں پر پھسلن کے باعث 95 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ قازقستان کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 95 گاڑیاں ٹکرانے کے واقعات جمعے کے روز آستانہ ہائی وے پر پیش آئے۔ شدید برف باری سے سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوئی ہے، جو حادثات کا سبب بنی ہے، اس دوران بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ٹکرانے والی 95 گاڑیوں کو ہائی وے سے ہٹادیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برف باری کے باعث دیگر سڑکوں پر بھی ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔
Source: Social Media
غزہ میں دہشت گردی کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی فوج
ممکنہ معاہدہ: حماس نے 34 یرغمالیوں کی اسرائیلی فہرست سے اتفاق کرلیا
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جلد مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے:میڈیا
شام: عبوری حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 400 فیصد بڑھا دیں
طالبان کا افغانستان میں پہلی مرتبہ گائیڈڈ میزائل فعال کرنے کا اعلان
امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ
حماس: ایک اور اسرائیلی قیدی فوجی کی ویڈیو جاری، 2025 میں یہ جاری کردہ پہلی ویڈیو ہے
غزہ میں دہشت گردی کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی فوج
یوکرینی صدر کا روسی فوج کے بڑے جانی نقصان کا دعویٰ
نصف امریکہ طوفان کی لپیٹ میں، ’ایک دہائی میں سب سے زیادہ برفباری‘