مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ طائف، ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیے ہیں۔
سعودی دارالحکومت ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈکوارٹر نے اس حوالے سے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حملے ناکام بنائے۔
مشترکہ دفاعی اتحاد نے کہا کہ یمن میں حوثی اکثریتی ملیشیا نے 6 بیلسٹک میزائل داغے تھے۔
مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ طائف، ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیے ہیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments