امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران جنگ کی حکمت عملی اور کامیابی کے امکانات پر انتہائی تشویش کا شکار ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے مشرق وسطیٰ، یورپ اور ایشیا میں امریکی فوجی کمانڈروں سے رابطہ کرکے ایران جنگ پر بے لاگ جائزہ مانگا تھا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے عوامی سطح پر پیش مؤقف کے برعکس جنگ کا ہوشربا جائزہ سامنے آیا۔
کمانڈروں نے بتایا کہ پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز کا ذخائر کم ہونا ان کے لیے سب سے زیادہ تشویش کا باعث تھا۔
کمانڈروں کے مطابق ایک موقع پر ان کی تعداد سو سے بھی کم رہ گئی تھی۔ اہم میزائل نظام کی فراہمی میں بھی تاریخی کمی تھی۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران جنگ کی حکمت عملی اور کامیابی کے امکانات پر انتہائی تشویش کا شکار ہیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments