اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیل ایران کے توانائی اہداف کو نشانہ بنانا چاہتا ہے لیکن امریکا روک رہا ہے۔ ایک تقریب میں خطاب کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایران سے ہمسایہ ممالک پر جوابی حملوں اور عالمی توانائی بحران کا خدشہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو ہم پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، ہم دو بار ایران پر حملہ کر چکے ہیں، تیسری بار بھی تیار ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران میں امریکی مفادات اسرائیل کے مفادات سے کہیں زیادہ وسیع ہیں، ہم اکیلے نہیں، امریکا ہمارے ساتھ ہے، دیکھتے ہیں امریکا کیا کرتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں امریکا فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرتا ہے یا کوئی اور طریقہ اختیار کرتا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments