Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے،کاظم

Admin
By Admin
Aug 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BHEEK MAANGNE WALI AURAT KE GHAR SE MILA CASH KA BADA KHAZANA

امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے،کاظم
امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے،کاظم — August 26, 2026
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے۔

کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثالثوں کو بتا دیا ہے کہ اگر امریکا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اسے اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو اپنے وعدوں کی پاسداری کرنی ہوگی، اگر امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر عمل درآمد کیا تو ایران بھی امریکی مفادات کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان کرے گا۔

دوسری جانب روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، جنگ بندی میں آبنائے ہرمز سے آزادانہ نیوی گیشن بھی شامل ہے۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn