حزب اللہ نے لبنان سے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ کر دی ۔ اس حملے میں دو اسرائیلی زخمی بھی ہوئے۔ میزائل کو سیٹلائٹ کمیونیکیشن اسٹیشن سے ٹکراتے دیکھا گیا ہے۔ حزب اللہ کا دعویٰ ہے جس سیٹلائٹ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا وہ اسرائیلی فوج کے کمیونیکیشنز اینڈ سائبر ڈیفنس ڈویژن سے متعلق تھا۔ رام اللہ میں اسرائیلی فوج کے ہوم فرنٹ کمانڈ ہیڈکوارٹر ریہوام بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب وزارت صحت کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملوں میں آج جاں بحق افرادکی تعداد 21 ہو گئی جب کہ 2مارچ سے صہیونی بمباری سے 570شہری جاں بحق اور 1400سے زائد زخمی ہوئے۔ وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق شہریوں میں 86بچے اور 45 خواتین بھی شامل ہیں اسرائیلی حملوں کےدوران اب تک ساڑھے 7لاکھ شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ