یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے بیلسٹک میزائل کی مدد سے ایک مرتبہ پھر ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ بیان سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی جانب سے ایک میزائل کو فضا میں تباہ کرنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے ایکس پر لکھا کہ ’یمنی مسلح افواج شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئیں اور ’نشانہ درست تھا۔‘
یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے بیلسٹک میزائل کی مدد سے ایک مرتبہ پھر ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments