International

حملہ آور کو پکڑنے والے احمد کی حالت بہتر بتائی گئی ہے، اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

حملہ آور کو پکڑنے والے احمد کی حالت بہتر بتائی گئی ہے، اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعہ میں حملہ آور کو پکڑنے والے کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ سڈنی سے آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو پکڑنے اور اسلحہ چھیننے کے دوران احمد بھی زخمی ہوا۔ احمد کے اہلخانہ نے آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ڈاکٹرز احمد کی حالت بہتر بتا رہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments