International

حماس کو جلد غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکی صدر

حماس کو جلد غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکی صدر

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے کے لیے ضروری ہے کہ حماس کو جلد غیر مسلح کیا جائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں اپنی ذاتی رہائش گاہ ’مارا لاگو‘ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے دوبارہ عہد سنبھالنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم سے ان کی یہ گزشتہ 11 ماہ میں چھٹی ملاقات ہے۔ ملاقات کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments