Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب

Admin
By Admin
Oct 10, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب — October 10, 2026
لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہوگئیں، ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی ساگل عبدی ولی 12 ہزار 292 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔

42 سالہ عبدی ولی صومالیہ نژاد ہیں، کامیابی پر انہوں نے کہا کہ حلقے کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، حلقے کے عوام امید کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی نشست سابق وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کے استعفی کے سبب خالی ہوئی تھی۔

دوسرے نمبر پر گرین، تیسرے پر کنزرویٹیو اور چوتھے پر ریفارم یوکے کے امیدوار آئے۔

شکست کھانے والے گرین پارٹی کے لیڈر زیک پولانسکی کی قیادت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہوگئیں، ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی ساگل عبدی ولی 12 ہزار 292 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn