Activities

حفیظ عالم کو کانگریس اقلیتی سیل کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا

حفیظ عالم کو کانگریس اقلیتی سیل کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا

سابق وزیر حفیظ عالم شیرانی کے انتقال پر انہیں آج بدھان بھون میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مغربی بنگال پردیش کانگریس کی صدر شبھنکر سرکار اور ویسٹ بنگال پردیش کانگریس ( اقلیتی سیل ) کی جانب سے ڈاکٹر امجد علی انصاری اور کانگریس کے دیگر لیڈروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔حفیظ عالم شیرانی سے فارورڈ بلاک چھوڑ کر بعد میں کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی تھی ۔ اور ویسٹ بنگال پردیش کانگریس کے وائس پریسیڈنٹ تھے۔ بدھان بھون میں لفٹ فرنٹ کے دیگر اعلیٰ لیڈران بھی اس موقع پر موجود تھے

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments