International

جرمن فوج کے سہولت کار 535 افغانوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ

جرمن فوج کے سہولت کار 535 افغانوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ

جرمنی نے پاکستان میں موجود ان 535 افغان شہریوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ کر لیا جنہوں نے اتحادی فوج کے انخلاء سے پہلے افغانستان میں جرمن فوج کی سہولت کاری کی تھی اور اب انہیں طالبان حکومت سے خطرہ ہے۔ جرمنی نے عارضی پناہ کے طور پر ان افغانوں کو پاکستان میں ٹھہرایا ہوا تھا۔ جرمن چانسلر فریڈرک مرز ان افغانوں کو جرمنی لے جانے کی اسکیم کو منجمد کر چکے تھے۔ اب پاکستان کے زور دینے پر جرمنی نے 650 میں سے 535 افغانوں کو فوری جرمنی بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments