International

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ملائیشیا، سنگاپور اور برونائی میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں یکم رمضان المبارک 19 فروری کو ہوگا جبکہ ترکیہ، آسٹریلیا، عمان میں بھی رمضان 19 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انڈونیشیا میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے۔ سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا کہ انڈونیشیا میں جمعرات 19 فروری کو یکم رمضان المبارک ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments