ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ’جنگ کے اثرات صرف دونوں ممالک تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔‘ کاظم غریب آبادی، جو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں خطاب کر رہے تھے نے، بھی امریکہ اور اسرائیل کا نام لیے بغیر کہا کہ ’ایران کے دشمن، جنھوں نے 12 روزہ جنگ میں سخت اور دردناک شکست کھائی، اس بار افراتفری اور بدامنی کے ذریعے ایک اور فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔‘ کاظم غریب آبادی نے خبردار کیا کہ ’دشمن جنگ شروع کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں، لیکن وہ اسے ختم نہیں کریں گے۔‘ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 61 واں اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ