International

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اسرائیل نے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو بھی غزہ میں کام بند کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ تنظیم اسرائیل کی نئی پابندیوں پر عمل درآمد میں ناکام رہی۔ ان میں غزہ کے تمام ملازمین کی ذاتی معلومات دینا بھی شامل تھا۔ دوسری جانب تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ بچ جانے والے 20 فیصد سے زائد اسپتالوں کو چلانے میں مدد دے رہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments