International

غزہ پر خطرناک ترین امریکی تھرموبیرک بموں کا استعمال

غزہ پر خطرناک ترین امریکی تھرموبیرک بموں کا استعمال

غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کا استعمال کیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ تھرموبیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، یورپ اور امریکا نے اسرائیل کو یہ بم سپلائی کیے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments