International

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں آج مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں آج مزید 39 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں گرشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے جاری شدہ بیان کے مطابق ان حملوں میں 62 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت غزہ کے مطابق جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اب تک ایک ہزار 864 فلسطینی شہید اور 4 ہزار 890 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک 51 ہزار 931 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 16ہزار 931 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments