International

غزہ میں پھر بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں

غزہ میں پھر بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں

غزہ میں ایک بار پھر موسم سرما کی بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں چل پڑیں، امداد پر اسرائیلی پابندیوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے مصائب بڑھ گئے۔ شدید ٹھنڈ اور بارش سے بھیگتے خیموں میں شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں سے مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ 10 اکتوبر کے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے 414 فلسطینی شہید ہوگئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments