غزہ کے محکمہ صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد سے جنگ زدہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 72,070 جبکہ زخمیوں کی تعداد 171,738 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کے ہسپتالوں میں ایک لاش اور 10 زخمیوں کو لایا گیا۔ گذشتہ سال اکتوبر میں غزہ جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے حکام کے مطابق 612 فلسطینی ہلاک اور 1,640 دیگر افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ