International

غزہ میں بے گھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا، سردی سے31 افراد شہید

غزہ میں بے گھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا، سردی سے31 افراد شہید

غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بےگھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک بچہ سردی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے شہید ہوا اور خستہ حال عمارتوں میں پناہ لینے والے 6 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ترجمان محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ حال عمارتیں اسرائیل کی بمباری سے متاثر ہوئی ہیں۔ غزہ میں سخت سردی سے شہدا کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ ترجمان نے کہا غزہ کی پٹی کی موجودہ انسانی صورتحال انتہائی نازک ہے، تباہ حال عمارتیں رہائش کے لیے محفوظ نہیں۔ غزہ کے شہریوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ کی فراہمی ناگزیر ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments