International

غزہ میں اسرائیل کی جنگی سفاکیت تھم نہ سکی، تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جنگی سفاکیت تھم نہ سکی، تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی جنگی سفاکیت تھم نہ سکی،تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ کے پناہ گزین سکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی، شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، امدادی کارروائیاں جاری، ملبے تلے دبے مزید افراد کی شہادت کا خدشہ ہے، شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 56 ہوگئی،1 لاکھ 23 ہزار 129 شدید زخمی ہوچکے۔ اسرائیلی جارحیت میں 61 ہزار 700 فلسطینی لاپتہ ہیں، حماس مجاہدین کے اسرائیلی فوجیوں پر جوابی حملے جاری رہے، حماس مجاہدین نے شجاعیہ میں اسرائیلی ٹینکوں اور فوجی قافلے پر حملہ کیا، راکٹ اور دستی بم حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ٹینک تباہ ہوگئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments