غزہ میں امریکی-اسرائیلی امدادی مراکز کی طرف سے تقسیم کیے گئے آٹے کے تھیلوں میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔ غزہ میڈیا آفس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی مراکز سے تقسیم آٹے میں نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی ہیں، ابتدائی طور پر 4 فلسطینیوں نے نشہ آور گولیاں ملنے کی تصدیق کی ہے۔ خدشہ ہےکچھ تھیلوں میں منشیات کو پیس کر شامل کیا گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے اس طرزعمل کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی آٹے میں منشیات دینا سنگین سازش ہے اسرائیلی قبضےکو سنگین جرم کا مکمل ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ اتھارٹی نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی معاشرے کو اندر سے تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے امدادی سامان کے ذریعے منشیات پھیلانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ منشیات کو ایک خاموش ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے یہ جنگی جرم ہے محصور عوام کو نشہ آور امداد دینا انسانیت کےخلاف گھناؤنا اقدام ہے۔
Source: social media
امریکا میں گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے نئی وارننگ
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ
بد ترین منظرنامہ یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی ممانعت سے متعلق معاہدے سے نکل جائے : ماکروں
غزہ: دو شیر خوار بچے غذائی قلت اور دودھ کی کمی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے
امریکا کا فلسطینیوں کی امداد کیلیے اسرائیلی گروپ کو اربوں ڈالر دینے کا اعلان
چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی
اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کی کرپشن کیسز کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی
چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی
ہمیں امداد کے منتظر فلسطینیوں کو گولیاں مارنے کا حکم ملا، اسرائیلی فوجیوں و افسران کا اعتراف
ایران پر حملے کا موازنہ ہیروشیما ناگاساکی پر ایٹمی حملوں سے کرنے پر ٹرمپ پر جاپان میں تنقید
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ
پاکستان:دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، نو افراد جاں بحق
امریکا میں پیدا بچوں کی شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسرائیل کی ایک بار پھر جنوبی لبنان پر بمباری، ایک خاتون کی موت اور 20 افراد زخمی