International

غزہ حملوں میں شامل ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کر لی

غزہ حملوں میں شامل ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کر لی

غزہ حملوں میں شامل اسرائیل کے ایک اور فوجی نے خودکشی کر لی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق رافیل بارزانی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ظلم و بربریت میں شریک تھا۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کی بیماری میں مبتلا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بیماری ماضی کی تلح یادیں، فلیش بیک یا ڈراؤنے خواب کی صورت میں روزمرہ زندگی میں خلل ڈالتی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments