International

غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کرتے ہیں: اسرائیل

غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کرتے ہیں: اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے بورڈ کی تشکیل کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا اور غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے بیان جاری میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار یہ غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی ہم منصب مارکو رُوبیو کے ساتھ بات چیت میں اُٹھائیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ، یہ بورڈ اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت غزہ بورڈ میں شامل ارکان کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments