International

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت اور دستخط کی دعوت دی گئی تھی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یوویٹ کوپر نے کہا کہ تقریب میں روسی صدر پیوٹن کی ممکنہ شرکت کے سبب برطانیہ نے جانے سے انکار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ اتحادیوں سے مل کر غزہ میں امن کیلئے معاون کردار کے بارے میں بات کرے گا۔ انکا کہنا تھا کہ برطانیہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments