International

جارجیا میں ٹرمپ کے خلاف انتخابی مداخلت کا مقدمہ خارج

جارجیا میں ٹرمپ کے خلاف انتخابی مداخلت کا مقدمہ خارج

امریکی ریاست جارجیا کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی مداخلت کے مقدمے کو خارج کر دیا۔ جارجیا میں ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں پر 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا مقدمہ چل رہا تھا۔ پراسیکیوٹر نے مقدمے میں لگائے گئے تمام فوجداری الزامات واپس لے لیے۔ پراسیکیوٹر کے مطابق مقدمہ ریاستی عدالتوں کے بجائے وفاقی دائرہ اختیار میں آتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments