جاپان میں ہونے والے خطرناک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی واقعے میں 1خاتون ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق شاہراہ پربرف باری، پھسلن سے 2 ٹرک ٹکرائے جس کے بعد دیگر گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق برف باری اور پھسلن کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سڑک تاحال معمول کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 26 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والی 77 سالہ خاتون کا تعلق ٹوکیو سے بتایا جاتا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں