International

فرانس کا قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

فرانس کا قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

فرانس نے قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ قبرص سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فرانس قبرص کو اینٹی میزائل اور اینٹی ڈرون دفاعی نظام فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شراکت دار ممالک نے مدد کی درخواست کی تو فرانس ان کے دفاع کے لیے تیار ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 4 لاکھ فرانسیسی شہری ہیں، اولین ترجیح شہریوں کی سلامتی اور تنازع کے خاتمے کی کوششیں ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments