فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ہفتے کے روز ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ فرانس پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر تبادلۂ خیال میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لبنانی قیادت اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ "اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی پر بات شروع کرے تاکہ ایک دیرپا حل تلاش کیا جائے اور لبنانی حکام کو ملک کی خودمختاری پر توجہ مرکوز کرنے کا موقع ملے"۔ انہوں نے اسرائیل سے جارحیت اور حزب اللہ سے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، "لبنان کو افراتفری کی طرف جانے سے روکنے کے لیے سب کچھ کیا جائے۔"
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ