Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

ایران جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ’اختیارات ختم‘ ہو چکے: امریکی ماہرِ سیاسیات اسٹیفن والٹ

ایران جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ’اختیارات ختم‘ ہو چکے: امریکی ماہرِ سیاسیات اسٹیفن والٹ

امریکی ماہرِ سیاسیات اور ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اسٹیفن والٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع پالیسی ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کی پوزیشن مضبوط کرنے کے بجائے اسے کمزور کر رہی ہے۔

اسٹیفن والٹ نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے پاس ٹرمپ کی باتوں پر یقین کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے جس کے باعث امریکا کی غیر یقینی حکمتِ عملی مؤثر ثابت نہیں ہو رہی، یہ جنگ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے پاس کوئی واضح حل بھی موجود نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران جنگ اس وقت ایسے تعطل کا شکار ہے جہاں دونوں فریق کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے اور ایک دوسرے کے دباؤ میں آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اسٹیفن والٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو مضبوط بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کی متعدد پالیسیاں ملک کو کمزور کر رہی ہیں۔

فلسطین اور اسرائیل کے معاملے پر بھی اسٹیفن والٹ نے کسی حقیقی سیاسی حل کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سیاست کی دونوں بڑی جماعتیں اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے تیار نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ’گریٹر اسرائیل‘ کے تصور سے وابستگی اب بھی بہت مضبوط ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn