Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ڈیبٹ-کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں! ہائی کورٹ میں ابھیشیک کو ریلیف

اکاو¿نٹ منجمد کرنے کے مقدمے میں اب ترنمول کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ میں ریلیف ملا۔ سوموار کو اکاو¿نٹ منجمد کرنے کے مقدمے کی سماعت میں ایک بار پھر بینک حکام کو ہائی کورٹ کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ بینک نے بتایا تھا کہ کے وائی سی (KYC) اپ ڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اکاو¿نٹ منجمد کیا گیا تھا۔ اس پر ترنمول رکن پارلیمنٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ سوموار کو اس مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے بینک حکام کو تنبیہ کی۔

ابھیشیک کے وکیل ایون بھٹاچاریہ نے عدالت میں بتایا کہ کے وائی سی کے وقت ان کے مو¿کل کی کوئی تصویر نہیں لی گئی۔ ابھیشیک نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ کے وائی سی نہیں کروائیں گے۔ کے وائی سی نہ ہونے پر جزوی طور پر اکاو¿نٹ منجمد کیا جا سکتا ہے، وہ بھی نوٹس کے ساتھ۔ آر بی آئی کے رہنما اصولوں کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ بلاک کیوں کیا گیا؟ وکیل بھٹاچاریہ نے یہ سوال اٹھایا۔ انہوں نے مستقبل میں اس طرح کا کوئی اقدام نہ کر سکے، اس سلسلے میں حکام کو متنبہ کرنے کی استدعا بھی کی۔

اس سلسلے میں بینک حکام کی طرف سے وکیل نے بتایا، "ہم نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں (ابھیشیک بنرجی) ذاتی طور پر آنا ہوگا۔ ہمارا ان کو جان بوجھ کر ذلیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ عارضی بلاکنگ تھی۔"

اس مقدمے میں جسٹس کرشنا راو¿ کا مشاہدہ تھا، "کسی بھی گاہک کے معاملے میں اگر آپ کسی کے خلاف کارروائی کریں تو پہلے اسے اطلاع دیں۔ مقررہ وقت پر کام نہ ہونے پر پھر بلاک کریں۔ یہ کوئی حل نہیں ہے۔"

عدالت میں بینک نے بتایا کہ ابھیشیک بنرجی کا کریڈٹ کارڈ-ڈیبٹ کارڈ فعال کر دیا گیا ہے۔ اکاو¿نٹ بھی ڈی-فراسٹ (منجمدی ختم) کر دیا گیا ہے۔ بینک کا بیان سننے کے بعد جسٹس راو¿ نے مقدمہ ختم کر دیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn