Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

اب ٹوئے ٹرین میں اے آئی کلاسز! پوجا سے پہلے ہی نئی ٹیکنالوجی کی 'اے آئی کوڈنگ ایکسپریس' دارجلنگ میں

یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ٹوئے ٹرین کے سفر کے ذریعے پہاڑی نوجوان نسل کو ڈیجیٹل تعلیم کے لیے ترغیب دینے کا خصوصی اقدام دارجلنگ ہمالیائی ریلوے نے کیا ہے۔ ستمبر میں خصوصی ٹیکنالوجی سے لیس ٹوئے ٹرین-'اے آئی کوڈنگ ایکسپریس' کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس سفر کے ساتھ ساتھ دارجلنگ اسٹیشن پر دو روزہ ثقافتی تہوار کا انعقاد کیا جائے گا۔
دارجلنگ ہمالیائی ریلوے کے افسر رشب چودھری نے بتایا کہ دارجلنگ ہمالیائی ریلوے پہاڑی ثقافت کا لازمی حصہ ہے۔ سو سال پرانی روایتی بھاپ اور ڈیزل سے چلنے والی ٹرین کے سفر کو مستقبل کے ڈیجیٹل انقلاب کے ساتھ جوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا، "اے آئی کوڈنگ ایکسپریس کے ذریعے ہم پہاڑی طلبائ کو جدید ٹیکنالوجی کے اوزار دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ خوشگوار ماحول میں مستقبل کی زبان-کوڈنگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سیکھ سکیں۔
عملی طور پر یہ دارجلنگ ہمالیائی ریلوے کے تاریخی اسٹیشنوں کی سو سالہ تقریب کے موقع پر منعقد ہونے والے 'اسٹیشن مہوتسو' کا ہی ایک نیا اقدام ہے۔ ۵ ستمبر کو کارشیانگ-دارجلنگ-کارشیانگ روٹ پر 'اے آئی کوڈنگ ایکسپریس' کا سفر شروع ہوگا۔ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ ٹرین کے سفر کو استعمال کرتے ہوئے پہاڑی نوجوان نسل کو ڈیجیٹل تعلیم کے لیے ترغیب دینا اس پروگرام کا مقصد ہے۔ چلتی ہوئی ٹوئے ٹرین کے ڈبے میں بیٹھ کر مقامی طلباءکوڈنگ اور کمپیوٹیشنل مہارتوں کی خصوصی کلاسوں میں حصہ لیں گے۔ پہاڑی قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ریئل ٹائم میں سافٹ ویئر لاجک اور پروگرامنگ سیکھیں گے۔ اس کوڈنگ سفر کے ساتھ ساتھ دارجلنگ اسٹیشن پر دو روزہ ثقافتی تہوار کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں مصوری، فوٹوگرافی مقابلے کے علاوہ لوک رقص اور موسیقی کی محفلیں، دارجلنگ اسٹیشن کے گرد گھومتی ہوئی مختصر فلم کا پریمیئر، مقامی دستکاری اور نوادرات کی نمائش ہوگی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn