Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

نواپاڑہ کے سابق ایم ایل اے کے معتمد کو پیٹ پیٹ کر قتل!

نواپاڑہ کے سابق ایم ایل اے کے معتمد کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کا الزام ہے۔ اس واقعے کے باعث نوآپاڑہ اسمبلی حلقہ کے تحت گاڑولیا میونسپلٹی علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔ قتل کے لمحے کی ہڈی ہلا دینے والی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ملنے پر پیر کی صبح مقتول کے اہل خانہ سے وزیر ارجن سنگھ نے ملاقات کی اور انہیں ہر طرح کی مدد کا یقین دلایا۔ علاقے میں ہیروئن کی فروخت میں اضافے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، جیسا کہ سابق ایم ایل اے سنیل سنگھ کا دعویٰ ہے۔
شمالی24 پرگنہ ضلع کے نوآپاڑہ اسمبلی حلقہ کے تحت گاڑولیا میونسپلٹی علاقے کے رہائشی تیس سالہ شیکھر چودھری عرف بنٹی تھے۔ بدھ کی رات ان کے گھر کے قریب ایک کلب میں چند نوجوان شراب پی رہے تھے، جس پر انہوںنے احتجاج کیا۔ اس کے بعد ان نوجوانوں نے شیکھر چودھری حملہ کر دیا۔ دونوں فریقوں میں ہاتھا پائی ہوئی۔ الزام ہے کہ اس کے بعد ششیکھر کو اینٹوں سے پیٹ پیٹ کر مارا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی نوآپاڑہ کے سابق ایم ایل اے سنیل سنگھ اور ان کے بیٹے آدتیہ موقع پر پہنچے۔ زخمی حالت میںشیکھر کو پہلے باراک پور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، بعد میں حالت بگڑنے پر انہیں کلکتہ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اتوار کی گہری رات ان کی موت ہو گئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آیا، جس میں علاقے کے بدعنوان ششیکھر کو اینٹوں سے پیٹتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ خبر پھیلتے ہی گاڑولیا پہنچے نوآپاڑہ کے ایم ایل اے اور ریاست کے ٹرانسپورٹ و لیبر وزیر ارجن سنگھ۔ انہوں نے اہل خانہ سے بات کی اور ہر طرح کی مدد کا یقین دلایا۔ اس بارے میں نوآپاڑہ کے سابق ایم ایل اے سنیل سنگھ نے کہا، "علاقے میں بڑے پیمانے پر ہیروئن فروخت ہو رہی ہے۔ مجھے نہیں معلوم پولیس کوئی اقدام کیوں نہیں کر پا رہی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔" واقعے کے پیچھے کوئی اور وجہ ہے یا نہیں، اس کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn