Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ریاستی حکومت اسکولوں اور کالجوں میں این سی سی دوبارہ شروع کرنا چاہتی ہے

مغربی بنگال کے اسکولوں اور کالجوں میں 'نیشنل کیڈٹ کور' (این سی سی) دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری۔ اتوار کو گارڈن ریچ میں وزارت دفاع کے پروگرام کے بعد وہ میڈیا سے روبرو ہوئے۔ وہیں اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے این سی سی کے بارے میں ریاستی حکومت کے منصوبے سے آگاہ کیا۔
شوبھیندو نے کہا، "پچھلی حکومت نے اسکولوں، کالجوں سے این سی سی ختم کر دی تھی۔ اس کی جگہ جے ہند بہینا شروع کیا تھا۔ یہ بہت برے ارادوں کے تحت کیا گیا تھا۔ این سی سی میں تربیت لینے سے طالب علمی کے زمانے ہی سے نظم و ضبط اور حب الوطنی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ میں اس سلسلے میں انہیں خط لکھوں گا۔ انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس حوالے سے کچھ پروٹوکول ہیں۔ اس صورت میں، اسکول اور کالج درخواست دیں گے۔" انہوں نے مزید کہا، "ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں این سی سی کی سرگرمیوں کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کا انتظام کروں گا۔ پولیس، فائر بریگیڈ، جنگلات اور آفات سے نمٹنے والی فورسز میں اگنی ویروں کے لیے 20 فیصد ریزرویشن رکھ رہے ہیں۔"

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn