Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

جیسور روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے 22گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں

پیر کی صبح سویرے ایک بار پھر کلکتہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ کلکتہ ہوائی اڈے کے قریب یشور روڈ سے متصل بانکڑا میں گاڑیوں کے شوروم میں آگ بھڑک اٹھی۔ ایک کے بعد ایک گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ کم از کم 22گاڑیاں مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ سے مزید 8گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔

اطلاع ملتے ہی پہلے5 فائر انجن موقع پر پہنچے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے مزید3 انجن طلب کیے گئے۔ کل8 انجنوں کی طویل کوشش کے بعد آگ قابو میں آئی۔ فائر بریگیڈ کا ابتدائی اندازہ ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ آگ لگی ہوگی۔
صبح کی روشنی پھیلنے سے پہلے ہی سب کچھ ختم ہو گیا! ایک تجارتی گاڑی کے مالک کو فون پر اطلاع ملی جو اپنی گاڑی اس سروس سینٹر میں مرمت کے لیے دیے تھے۔ وہ دوڑ کر پہنچے تو دیکھا کہ ان کی گاڑی جل رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت فائر بریگیڈ کے اہلکار فیکٹری کی دوسری جانب آگ بجھانے میں مصروف تھے۔ تب تک گاڑی جل کر تباہ ہو چکی تھی۔ ان کے بقول، "سروس سینٹر میں دے کر اتنا بڑا نقصان ہوگا نہیں سوچا تھا۔ نئی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ مجھے نہیں معلوم معاوضہ کیسے ملے گا۔"

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn