Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بنگال میں ایک بار پھر کم دباو کا خطرہ، کولکاتا سمیت پوری ریاست زیر آب آ سکتی ہے

علی پور موسمیات کے مطابق، موسمی محور (مونسون ٹراف) امروتسر، پٹیالہ، لکھنو سے ہوتا ہوا شمال مغربی خلیج بنگال کے کم دباو والے علاقے تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ایک اور محور اتر پردیش، جھارکھنڈ اور شمالی چھتیس گڑھ سے ہوتا ہوا سطح سمندر سے ۳.۱ کلومیٹر بلندی تک پھیلا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ریاست میں ایک بار پھر شدید بارش کا امکان ہے۔ جنوبی بنگال کے تقریباً تمام اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی مدناپور اور جنوبی ۲۴ پرگنہ میں ۴۰-۵۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اور دیگر اضلاع میں ۳۰-۴۰ کلومیٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
منگل کو بھی مشرقی و مغربی بردھمان، بانکوا، پورولیا اور جھارگرام میں بارش کی وارننگ ہے، اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شمالی بنگال کے اضلاع میں بھی سوموار کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے، جہاں30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ منگل کو دارجلنگ، جلپائیگوری، کالمپونگ اور علی پور دوار میں شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔ بدھ اور جمعرات کو جلپائیگوری، کوچ بہار اور علی پور دوار میں ایک بار پھر شدید بارش ہو سکتی ہے۔
بارش کے باوجود بنگال والوں کو گرمی سے نجات نہیں ملے گی۔ نمی (مرطوب ہوا) کی وجہ سے بے چینی برقرار رہے گی۔ موسمی ماہرین اس حوالے سے ابھی تک کوئی خوشخبری نہیں دے سکے۔ فی الحال ریاستی باشندوں کو گھماو دینے والی گرمی (گرم اور مرطوب موسم) برداشت کرنی پڑے گی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn