دبئی میں رمضان المبارک کے دوران قیمتوں میں ہیرا پھیری پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دبئی حکام کے مطابق قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔ کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد و بدل نہیں ہوسکتا۔ حکام نے تاجروں کو وارننگ دی کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ